the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بنگلور،یکم اپریل(ایجنسی)مشرقی بنگلور کے Kadugodiعلاقے میں بیتی رات دو لڑکیوں پر گولی چلائی گئی جس میں سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی، جبکہ دوسری شدید زخمی ہے. Pragathi collegeکا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق، مشتبہ کی شناخت مہیش نام کے شخص کے طور پر ہوئی ہے. وہ وہاں آفس اسسٹنٹ کے طور پر گزشتہ دو سال سے کام کرتا ہے. پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے اور اس کے پاس سے قتل میں استعمال ہتھیار بھی برآمد کر لیا ہے.
اس سے پہلے جب وہ فرار تھا تب بنگلور کے پولیس کمشنر نے بتایا تھا کہ پولیس کی خصوصی ٹیم ملزم مہیش کی تلاش میں روانہ کر دی گئی ہے



تاہم اب تک یہ صاف نہیں ہو پایا ہے کہ گرلز ہاسٹل کی تیسری منزل پر اچانک مہیش کیوں گیا؟ اس کے پاس ہتھیار کہاں سے آئے اور اچانک ایسا کیا ہوا کہ اس نے گولی چلا دی.

سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا وہاں سیکورٹی گارڈ نہیں تھا. اگر ہوتا تو مہیش کے لئے واقعہ کو انجام دینے کے بعد بھاگ کھڑا ہونا آسان نہیں ہوتا.
اسکول کے احاطے میں منگل کی رات 10 بجے فائرنگ کی گئی. لڑکی 12 ویں کلاس کی طالبہ تھی. زخمی طالبہ خطرے سے باہر ہے. حادثے میں مرنے والی 18 سال کی طالبہ اور مشتبہ دونوں کرناٹک کے رہنے والے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.